ٹاسک فورس نے ٹینیور ٹریک سسٹم کے اساتذہ کو بیس لائن کے مطابق ۳۵ فیصد اضافی تنخواہ کی سفارشات منظور کر دیں، نفاذ اور بجٹ پر زور دیا گیا۔