ویمن یونیورسٹی مردان کی فیکلٹی بورڈز کا پہلا اجلاس

ویمن یونیورسٹی مردان میں فیکلٹی بورڈز کے پہلے اجلاس میں نصاب، ایچ ای سی پالیسیوں اور نئے پروگراموں کی منظوری دی گئی۔