روڈن انکلیو کے نئے کنٹری ہیڈ کا تقرر

روڈن انکلیو کے نئے کنٹری ہیڈ سردار یاسر محمود کی تعیناتی پر مبارکباد، کھیلوں کے فروغ کے لیے بڑے ایونٹس اور نوجوان ٹیلنٹ کو ہوا دینے کے منصوبے کا اعلان