روس کی فیڈریشن کونسل کے نائب سربراہ کونسٹانٹن کوساچیف کی اسلام آباد آمد، سینیٹ حکام نے ۱۱ تا ۱۲ نومبر منعقدہ پارلیمانی کانفرنس میں استقبال کیا