شہریار میمن اور گورنر سندھ کی تجارتی رابطوں پر ملاقات

شہریار میمن نے گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات میں پاکستانی تارکین وطن، سرمایہ کاری اور نوجوانوں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔