الحاج میجر نواب خان جنجوعہ کی برسی پر عرس کا انعقاد

جہلم کینٹ میں الحاج میجر نواب خان جنجوعہ اور طارق محمود جنجوعہ شہید کی برسی پر عرس کا انعقاد، تلاوت، نعتیہ محفل اور سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت۔