چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ۸ جون ۲۰۲۶ شام پانچ بج کر پینتالیس منٹ عیدگاہ شریف راولپنڈی میں عُرس شریف میں شرکت اور خطاب کریں گے۔