راولپنڈی میں سبک خرام ریل کار کی نئی ریک کا افتتاح

وفاقی وزیر نے راولپنڈی اسٹیشن پر سبک خرام ریل کار کی نئی ریک کا افتتاح کیا، مسافروں کے لیے جدید سہولیات اور اسٹیشن اپ گریڈیشن کا آغاز