وفاقی وزیر مواصلات سے تاجروں کی اہم ملاقات

عبدالعلیم خان سے چوہدری عبدالرؤف اور محمد نوید ملک کی ملاقات، کاروباری سہولت، سرمایہ کاری مواقع اور سرکاری نجی شراکت پر تبادلہ خیال