وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان نے ڈاکٹر ندیم احمد ملک اور ڈاکٹر وارث علی کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی اور گلدستے پیش کیے۔