خان پور میں سکینہ کالج آف نرسنگ میں بین الاقوامی نرسنگ ڈے پر پروقار حلف برداری اور اعزازی اسناد کی تقسیم کا انعقاد۔