ترک کاروباری وفد کے ساتھ سرمایہ کاری اور تعاون کے نئے مواقع

معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ترک کاروباری وفد کی ملاقات میں جوائنٹ وینچرز، بینکنگ سہولیات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوا۔