مشاہد حسین سید کے گھر اسلام آباد میں ایشیا اور افریقہ کے سفیروں کا ظہرانہ جس میں پاکستان افریقہ تعاون اور ایتھوپیا کے سفیر کا الوداعی اعزاز نمایاں رہا۔