کراچی جیولری شاپ پر غیرقانونی چھاپے کی مذمت

راولپنڈی اسلام آباد صرافہ یونین نے کراچی میں جیولری شاپ پر بغیر نوٹس چھاپہ اور ریکارڈ ضبط کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا۔