متحدہ عرب امارات کی نائب وزیر سے دوبئی میں ملاقات

دوبئی میں ہدی الہاشمی سے ملاقات میں گورننس اصلاحات، طویل المدتی منصوبہ بندی اور عوامی شعبے میں تعاون پر تبادلۂ خیال ہوا۔