ٹیکا نے رائیونڈ لاہور میں مادر و طفل صحت مرکز کا افتتاح کر دیا، جس سے قریبی آبادیوں کے تقریباً 15 ہزار افراد کو بنیادی صحت سہولتیں ملیں گی۔