لاہور میں پی ایف ایف ڈی کوچنگ کورس کامیابی سے مکمل، اگلا مرحلہ میانوالی میں جاری

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نگرانی میں لاہور میں پی ایف ایف ڈی کوچنگ کورس 2026 پانچ روزہ تربیت کے بعد مکمل ہوگیا، اگلا کورس میانوالی میں جاری ہے۔