لاہور میں منعقدہ انڈر سترہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں قازقستان کی ٹیم نے تیسرا مقام حاصل کیا، سفارتخانہ نے ٹیم کو مبارکباد اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔