بچوں کا سکرین ٹائم کم کرنے کیلئے مثبت سرگرمیاں ضروری

پہلی قومی کک باکسنگ چیمپئن شپ میں نوجوانوں نے بچوں کا سکرین ٹائم کم کرنے کیلئے مثبت سرگرمیوں کی ضرورت پر زور دیا