محفوظ ڈیجیٹل ماحول کے لیے پالیسی اقدامات ضروری

اسلام آباد کے سیمینار میں ماہرین نے کہا کہ محفوظ ڈیجیٹل ماحول کے قیام کے لیے پالیسی، قوانین اور متاثرین کے لیے امدادی نظام ناگزیر ہے