پاکستانی قونصل جنرل نے شکاگو کے میئر کو فٹبال پیش کی

قونصل جنرل زمان مہدی نے شکاگو کے میئر برینڈن جانسن کو میڈ ان پاکستان فٹبال پیش کی اور پاک امریکا دوستی کا اظہار کیا۔