قازق وزیر کا قائد اعظم یونیورسٹی کا دورہ

قازقستان کے وزیر نوربیک نے وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ قائد اعظم یونیورسٹی میں الفارابی سینٹر کا افتتاح کیا اور دوطرفہ تعاون پر بات ہوئی