نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ

وفاقی وزیر صحت کی صدارت میں نرسنگ کونسل کی جلد کمپیوٹرائزیشن کا فیصلہ، میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے انسانی مداخلت کم کی جائے گی۔