پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نگرانی میں لاہور میں پی ایف ایف ڈی کوچنگ کورس 2026 پانچ روزہ تربیت کے بعد مکمل ہوگیا، اگلا کورس میانوالی میں جاری ہے۔