چوہدری عمران الیاس نے محلہ فیضان مصطفی کی گلیوں اور دیگر عوامی سہولیات کے فوری حل کے عزم کا اظہار کیا اور تعاون کا وعدہ کیا