ریبیز کنٹرول فریم ورک کی تیاری کی اصولی منظوری

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریبیز کنٹرول کے قومی فریم ورک کی تیاری کی اصولی منظوری دے دی۔