مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا عشرہ مطالعہ سرکل آغاز

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 20 سے 30 اکتوبر تک عشرہ مطالعہ سرکل شروع کیا، طلبہ میں مطالعہ اور سیرت صحابہ کی ترویج مقصد ہے۔