عیدالفطر: عذرا طارق کا اتحاد اور بھائی چارے پر زور

راولپنڈی پبلک اسکول کی پرنسپل عذرا طارق نے عیدالفطر پر اتحاد، ہمدردی اور تعلیم کی اہمیت پر زور دیا اور قومی فلاح کے لیے دعا کی۔