چیئرمین پی ایچ ای سی کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی دورہ

پی ایچ ای سی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اقبال احمد خان نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور تعلیمی و تحقیقی امور کا جائزہ لیا۔