روحانی طلبہ جماعت نے راولپنڈی میں ضلعی تنظیم مضبوط کی

راولپنڈی میں درگاہ طاہری پر روحانی طلبہ جماعت کے اجلاس میں ضلعی انتخابات، سالانہ رپورٹ اور تنظیمی بہتری پر زور دیا گیا۔