عاطف اکرام شیخ کی بشکیک میں کاروباری اجلاس میں شرکت

عاطف اکرام شیخ نے بشکیک میں ایس سی او بزنس کونسل کے اجلاس میں تجارت، سرمایہ کاری اور رابطوں کے فروغ پر زور دیا۔