شہدا و غازی ہماری آزادی کی ضمانت ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے باعث ملک کا وقار قائم ہے، شہدا اور غازی ہماری آزادی کے ضامن ہیں۔