وزیرِ اعظم کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات شروع

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات خوشگوار ماحول میں جاری۔