راولپنڈی شاہ پور سٹاپ پر دوہرا قتل

راولپنڈی شاہ پور سٹاپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، سی پی او نے نوٹس لیا، ایس پی صدر تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔