پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سردار ایاز صادق اور تاجک نائب اسپیکر عزیز گیوزودا نے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی رابطے اور ثقافتی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔