رینج روڈ اسکول میں روڈ سیفٹی آگاہی

ایجوکیشن وِنگ نے دارالارقم اسکول رینج روڈ میں روڈ سیفٹی آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا، طلبا کو سڑک تحفظ کے بنیادی اصول بتائے گئے۔