گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں اساتذہ کے انٹرویوز

4 اکتوبر 2025 کو ڈھیری حسن آباد کے سرکاری سکول میں اساتذہ کے انٹرویوز ہوئے، پینل نے مضامین میں مہارت کی بنیاد پر کلاسیں الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔