پیپلزپارٹی ورکرز اتحاد راولپنڈی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اٹھانویں سالگرہ پر یادگاری تقریب میں قائدانہ خدمات اور آئینی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔