شہریار میمن نے گورنر نہال ہاشمی سے ملاقات میں پاکستانی تارکین وطن، سرمایہ کاری اور نوجوانوں کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔