پاکستان نے ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی قیادت سنبھال لی

کویت میں پانچویں جنرل اسمبلی میں پاکستان کی صدارت سنبھالنے کے بعد سائبر سکیورٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعلیم کو ترجیحات قرار دیا گیا۔