جرمن سفیر اینا لیپل نے چیمبرز کے دارالحکومت دفتر میں عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کی، تجارت، سرمایہ کاری اور ماحولیاتی تعاون پر بات چیت ہوئی