عید کے تین دنوں میں راولپنڈی میں ۱۶۷ ٹریفک حادثات اور ۴۶ آگ کے واقعات رپورٹ ہوئے، ریسکیو راولپنڈی نے بروقت امداد فراہم کی۔