پیپلز پارٹی عوام کی مقبول جماعت برقرار

راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کی تقریب میں قائدین نے پارٹی کی مقبولیت اور یکجہتی پر زور دیا اور دو سو پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا۔