زہرہ ودود فاطمی کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات

زہرہ ودود فاطمی نے وفاقی وزیرِ قومی صحت سے ملاقات میں ویکسین مہمات اور عوام میں صحت کا شعور بڑھانے پر مؤثر حکمتِ عملی پر بات چیت کی