مرد ہر روپ میں خاندان کے لیے ستون

سماجی رہنما عامر صدیقی نے مردوں کے عالمی دن پر مردوں کے کردار، صحت اور عزت پر زور دیا اور خاندان میں ان کی قدر کا مطالبہ کیا