فری میت منتقلی سروس کا باقاعدہ آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر راولپنڈی سمیت تین اضلاع میں ریسکیو ۱۱۲۲ نے میت منتقلی سروس کی باقاعدہ شروعات کر دی، ہیلپ لائن ۱۱۲۲۔