انسپکٹر محمد ظہیر بیگ کی پروقار ریٹائرمنٹ

راولپنڈی پولیس لائنز میں انسپکٹر محمد ظہیر بیگ کی الوداعی تقریب، سربراہ پولیس اور دیگر افسران کی شرکت، خدمات پر اعزازات اور خراج تحسین۔