اسلام آباد میں چوہدری محمد ریاض کے افطار ڈنر میں اعلیٰ سیاسی شخصیات شریک ہوئیں اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔