گلگت بلتستان کے نگران وزیر اطلاعات غلام عباس نے صاف شفاف الیکشن، صحافت کی آزادی اور انٹرنیٹ و بجلی کے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا۔