راولپنڈی کے قدس فری آئی سینٹر نے جولائی تا دسمبر میں ۴۰۲۰ مریضوں کو مفت علاج، ۳۶۶ سرجریز، ۱۴۷۰ ادویات اور ۸۷۶ چشمے فراہم کیے۔